the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر خارجہ سشما سوراج نے جرمنی کے فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر ہندوستانی خاتون کے ساتھ بدسلوکی اور نسلی امتیاز کے معاملے میں وہاں پرواقع ہندوستان قونصل خانے سے رپورٹ طلب کی ہے۔اس واقعہ سے متعلق ایک میڈیا رپورٹ کا ذکر کرتے ہوئے محترمہ سوراج نے ہندوستانی قونصلر



رويش کمار کو ہدایات دیتے ہوئے ٹویٹ کیاکہ "براہ مہربانی اس معاملے میں مجھے رپورٹ بھیجیں". واضح ر ہے کہ شروتی بسپا نامی متاثرہ خاتون نے اس واقعہ کا ذکر فیس بک پر کیا تھا۔متاثرہ خاتون کے مطابق اس ہفتے کے شروع میں وہ اپنے شوہر اور چار سال کی بیٹی کے ساتھ بنگلور سے آئس لینڈ جا رہی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.